

Loading content...
یہ سراسر ناسمجھی ہے کیونکہ پہلا کام تو انسان نے خود کیا ہے کہ نفس کو نقطہ اعتدال سے گرایا ہے کیونکہ یہ انسان کے فعل کا ردعمل ہے اس لیے مجرم انسان ہی ہے مثلاٰ کوئی شخص جرم کرتا ہے اور اسے سزا دی جاتی ہے سزا دینے والا مجرم کیسے ہو سکتا ہے؟ جیسے قتل کے بدلے قتل کی سزا دینے والا فعل ایک ہے مگر دونوں مجرم نہیں ہیں قاتل کا فعل قتل شمار ہوتا ہے اور حاکم شرع کا فعل ہے تو قتل مگر عدل شمار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار