

Loading content...
اب استکمالِ نفس ہے تو عقل سے اور انسان اگر عقل کی طرف بڑھنے کے بجائے روبہ انحطاط ہو گا تو حیوانیت میں داخل ہوگا اب نفس اگر کمال نقص کی حد میں داخل ہوگا تو نفس امارہ کا نام پائے گا اور قلب میں بھی اس کا اثر مرتب ہوگا تو قلب بھی قلب مختوم کا نام پائے گا آلہ ادراک حقائق بھی خراب ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار