

Loading content...
واجب ہے کہ علویات میں بھی درجاتِ ادنیٰ واعلیٰ کا عقیدہ رکھا جائے۔ درستی عبارت اسی لیے نور کامل ہوتا ہے اپنے اعلیٰ وقوی نور سے ہیونی کامل نہیں ہوتا مگر صورت سے صورت کامل نہیں ہوتی مگر مصور سے حسن کامل نہیں ہوتا مگر نفس سے نفس کامل نہیں ہوتا مگر عقل سے عقل کامل نہیں ہوتی مگر ذاتِ وجب الوجود سے یہ تمام سلسلہ بتا رہا ہے کہ ہر چیز مشتاقِ استکمال ہے اور ہر چیز کو نقص سے نفرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار