

Loading content...
بہ حرارتِ اقویٰ نور کامل نہیں ہوتا مگر بہ نورِ اقویٰ لفظِ نور کا اطلاق بھی درجات سے بدلتا ہے کیونکہ اس سے بڑا لفظ لغت عوالم میں نہیں تھا اس لیے ہر مافوق الادراک چیز کو نور کہہ کر سمجھایا گیا ہے گویا علویات کے لیے نور کا لفظ وارد ہوا ہے یہ بھی مسلمہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار