

Loading content...
جمہور کے نزدیک حیات نام ہے حس و ارادے کا خود دیکھیں کیا یہ تعریف حیات ہر قامت پر موزوں آتی ہے؟ حرکت سے اللہ حادث ہو جائے گا کیونکہ ہر حرکت سے پہلے سکون اور ہر سکون سے پہلے حرکت ہے اس طرح دور لازم آئے گا پھر حرکت میں تغیر ہے اور کل متغیر حادث کے تحت ہر متغیر حادث ہے اور اللہ حادث نہیں قدیم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار