

Loading content...
موت بھی مخلوق ہے حیات بھی مخلوق ہے کیا حیات مردہ مخلوق ہے؟ کیا موت مردہ مخلوق ہے؟ تو کیا موت وحیات کے لیے بھی روح لازمہ حیات ہے؟ کیا ملکوت بالروح زندہ ہیں؟ ماننا پڑے گا کہ روح لازمۂ حیات وشعور نہیں ہے اور جملہ موجوداتِ عالم زندہ ذی حیات وذی شعور ہیں تو ان کا اپنے نقس سے نفرت اور اپنے کمال سے عشق ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار