

Loading content...
کہ زمین وآسمان میں جو کچھ بھی ہے سبھی تسبیح کرتی ہے تو ذی حیات بھی ثابت ہوں گی اور ذی شعور بھی کہ اللہ کی تسبیح کرتی ہے گویا شعور خالق اور عرفان وحدت بھی موجود ہے خالق حقیقی کو پہچانتے بھی ہیں یعنی ذی حیات بھی ہیں اور ذی شعور بھی بعض انبیاء علیہم السلام نے تو ان کے کلامِ سری کو بالجہر سنا بھی دیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر سنگریزوں کا کلمہ پڑھنا شاہد ہے کھجور کے کٹے ہوئے تنے کا گریا کرنا واضح مسلمات میں سے ہے اگر ذی حیات نہیں تو اور کیا ہے؟ہاں اگر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار