

Loading content...
یہ بھی ہے کہ مقامِ اطمینان قلب کو کچھ لوگوں نے مقام اطمینان نفس کے برابر کہہ دیا ہے حالانکہ ان کے مابین ارض وسما کا فرق ہے بعد مشرقین ہے بات بڑھتی جا رہی ہے اس لیے مناسب ہے کہ صرف نتائج عرض کرتا جائوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار