

Loading content...
خالق حقیقی تو الہ الا لہ ہے اس لیے اس نے فرمایا ہے کہ ذکر اللہ میں اطمینان ہے چاہے اللہ کوئی جسے بھی سمجھ لے تو اصل اطمینان معبود کے ذکر میں ہے کیونکہ یہاں لفظ اللہ سے مراد معبود ہے کہ جس کی عبادت کی جائے اب اگر ایک بت پرست ہے تو وہ بت پرستی ہی میں سکون اور اطمینان محسوس کرے گا خود اللہ نے واضح فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار