

Loading content...
یہ سب وسوسے سوچ بچار دینی تفکر اگر اس دل سے ہی متعلق ہیں تو ربڑ کا دل تو صرف خون کو پمپ کر سکتا ہے مگر پھر بھی سوچوں میں فرق نہیں آتا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ قلب ایک آلہ ادراک حقائق ہے جو انسان کے نہاں خانوں میں مضمر ہے اور اس کی قوت کا نام فوادیت ہے اور یہ دل جو دھڑک رہا ہے یہ کچھ بھی نہیں ہے اصل وہی ہے جو نہاں خانوں میں مضمر ہے ورنہ بکری کا دل لگا کر جنہیں زندہ رکھا گیا ہے ان کا دل تو گھاس کھانے کی تمنا کرتا مگر ایسا نہیں ہے۔اب آپ میرے مقصد کو سمجھ گئے ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار