

Loading content...
یعنی کوئی نفس نہیں جانتا کہ کل کیا کسب کرے گا یہاں نفس (جزوْ) بطور کل انسان آیا ہے اسی طرح قلب بطور گوشت کا لوتھڑا (جسے دل کہتے ہیں) استعمال ہوا ہے کیونکہ یہ جسم انسان کے وسط میں ہے اس وسط سے بھی استعارہ لے کر اکثر اوقات قلب بمعنی وسط بھی استعمال ہوتا ہے جیسے قلب الجیش یعنی لشکر کا وہ دستہ جو میمنہ اور میسرہ کے درمیان ہو اس سے ثابت ہوا کہ دل اور ہے قلب اور ہے فواد اور ہے اسی لیے ارشادِ باری ہے کہ ۔ختم اللہ علی قلوبہم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار