

Loading content...
اس آیت میں قلب کی موجودگی تو تسلیم کی جا رہی ہے مگر فوادیت کی نفی ہے کہ دل پر تالا پڑا ہوا ہے قلب ہے قوتِ تدبر نہیں ہے قوتِ تشخیص حقائق نہیں ہے اس گوشت کے لوتھڑے کو قلب اس طرح کہا جاتا ہے جیسے کل پر جزو کا استعمال ہوتا ہے کیونکہ اس لوتھڑے میں قلب ہے اس لیے اسے قلب کہا جاتا ہے جیسے نفس بدن میں ایک بٹہ تین 1/3 کا مالک ہے مگر اللہ نے اس جزو کو کل کے لیے استعمال فرمایا ہے سورہ لقمان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار