

Loading content...
اب واپس آجائیے قلب پر تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ انقلابی سیماب صفت چیز کیا ہے؟دیکھئے آنکھ کیا ہے؟ آلہِ بصارت ہے آلہ نہ ہو تو بصارت ہی نہ ہو مگر یہ ہو سکتا ہے کہ آلہ ہو اور بصارت نہ ہو گویا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قلب ہو اور فوادیت نہ ہو ثبوت کے لئے دیکھئے سورہ محمدؐ آیہ 24
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار