

Loading content...
فرمایا جسم آدم میں ایگ گوشت کا ٹکڑا ہے اور اس میں قلب ہے اور قلب میں فواد ہے اور فواد میں ضمیر ہی اور ضمیر میں ایک راز ہے اور اس راز میں میں اللہ ہوں اسی طرح کی ایک اور حدیث ہے یہ بھی حدیث قدسی ہے ان فی جسد آدم لمضغتہ و فی المضغتہ قلب و فی القلب فواد و فی الفواد روح و فی الروح سر و فی السر نور و فی النور انا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار