

Loading content...
بصرکیا ہے؟آنکھ سے متعلق قوت تو اسی حساب سےفوادکو دیکھیںفوادکیا ہوا؟ ایک منقلب قوت ہے نہ کہ آلہ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اعضاء کی بجائے قویٰ کی باز پرس کی بات کی ہے اسی لئے فواد بھی دل نہیںہے کوئی قوت ہے کیونکہ اذن اور عین کو مسئول قرار دینا خلاف عدل ہے بعض اوقات آنکھ ہوتی ہے مگر بصارت نہیں ہوتی کان ہوتے ہیں مگر قوت سماعت نہیںِ ہوتی یعنی اعضائے ظاہری مسئول اور جواب دہ نہیں ہیں بلکہ ان سے متعلق قوتیں جواب دہ ہیں۔اب یہ بھی دیکھیں کہ فواد کاکام کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار