

Loading content...
جیسے کہتے ہیں قلب الارضزمین کو ہل سے الٹ پلٹ دینا کیونکہ قلب کے معنی گھڑی گھڑی بدلنے والا کے بھی ہیں اس لئے اسے قلب کہتے ہیں جیسا کہ کلام الہی میںبھی انہی معانی میں آیا ہے۔یوماً تتقلب فیہ القلوب و الابصار۔جس دن کہ قلوب اور آنکھوں کو الٹا پلٹا دیا جائے گا۔فتنقلبوا خاسرین۔نقصان اٹھا کر پلٹنے والے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار