

Loading content...
اہل لغت اس گوشت کے لوتھڑے کوقلب کہتے ہیں جو جسم انسان میں دوران خون کو قائم رکھتا ہے ور جو انسانی مشین میں پمپ کا کام کرتا ہے قلب کو کچھ لوگوں نے ذہن اور کچھ نے دماغ کے معنی میں لیا ہے۔اکثر لوگوں نے لفظقلبپر غور ہی نہیں کیا کہ قلب کے معنی کیا ہیں حالانکہ المنجد ہویا منتھی العرب لغت کی سبھی کتب میں خود باب قلب موجود ہے جسے بر وزن ضرب اور نصر بتایا گیا ہے جس کے معنی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار