

Loading content...
اس دور میں تو مردوں کو زندہ کرنے کا مظاہرہ نہیں ہوا شاید مستقبل میں سائنس یہ کام ضرور کر لے گی کیونکہ شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث میں اس کی پیشگوئی موجود ہے کہ انسان مردے زندہ کرنا شروع کر دے گا اور یہ آخری زمانے میں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار