

Loading content...
اسی لیے عقل کل قدیم الاصل ذاتِ سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جو شخص پانی میںڈوب کر مرا ہو اسے فوراً دفن نہیں کرنا چاہیے کیونکہ بعض اوقات تم جسے مردہ سمجھتے ہو وہ درحقیقت زندہ ہوتا ہے گویا اشارہ ہے کہ تدبر نفس ختم ہو جاتا ہے اور تم مردہ سمجھ لیتے ہو سکتہ کے مریض اور پانی کے ڈوبے سینکڑوں زندہ دفن ہو جاتے ہیں قسمت اچھی ہوئی تو قبر سے نکل آئے ورنہ قتل خطا وسہو کے مرتکب گھر والے احباب و اقرباء ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار