

Loading content...
اگر اسی طرح ہزاروں سال اس آدمی کو برف میں منجمد رکھا جائے تب بھی نہ روح پرواز کرے گی نہ نفس مرے گا نہ ہی فنا ہوگا بلکہ وہ پیکر انسان کے بند کمروں میں اسیر حیات رہیں گے مگر جب بھی انسان دوبارہ اٹھے گا سلسلہ وقت کا آغاز سٹاپ واچ کی طرح رکنے والے وقت سے ہوگا یعنی اگر وہ بیس سال کی عمر میں منجمد کیا جائے اور پھر بیس سال منجمد رہے جب دوبارہ نفس ناطقہ کو چارج ملے گا تو اپنی گنتی بیس سال ہی سے شروع کرے گا ایسے بیسیوں واقعات روس میں ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار