

Loading content...
درجہ حرارت کو نقطہ انجماد سے 100 ڈگری سینٹی گریڈ نیچے لایا جائے تو آدمی بظاہر مر جائے گا اس میں نہ حس ہوگی نہ حرکت ہوگی نہ سانس نہ دھڑکن نہ ارادے نہ آثارِ حیات کچھ بھی نہ ہوگا مگر وہ مردہ بھی نہیں ہوگا بلکہ اس کا صرف نظام نفس معطل ہوا ہوگا اس لیے اگر RUBER LUNGS (مصنوعی پھیپھڑے) سے آکسیجن اس کے پھیپھڑوں میں پہنچائی جائے اور الیکٹرک شاک سے اس کے دل کو چالو کیا جائے تو وہ شخص اٹھ بیٹھے گا بشرطیکہ اس کے خون کو پگھلایا جائے اور باقی ضروری امور بھی انجام دیئے جائیں تب وہ اٹھے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار