

Loading content...
اب یوں دیکھئے کہ ایک عظیم شہر میں کروڑوں سڑکوں کے اتصال پر ایک چوک یا ایک مرکز ہے اس پر ایک شخص ٹریفک پر نظر رکھے کھڑا ہے اب ایک سڑک ہی بند کر دی جائے تو اس کا رابطہ رکاوٹ کے دوسری پار سے کٹ جائے گا اسی طرح حس مشترک کا داخلہ ممنوع قرار دے کر تدبر نفس کو ختم کیا جا سکتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار