

Loading content...
کیا سکتہ کے مریض کو مردہ کہا جا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں کیونکہ نفس کا وجودِ حقیقی تو جسم میں موجود ہے روح بھی موجود ہے صرف تدبر نفس معطل ہے بظاہر انسان مردہ ہے مگر دراصل ذی حیات ہے ذی نفس ہے سب کچھ ہے مگر صرف نفس کا نظام حکومت معطل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار