

Loading content...
دوستو جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ نفس کو بدن پر جو تصرف وتدبر یا اختیار حاصل ہے یہ اس کا وجود نسبی ہے حقیقی نہیں ہے جیسے کسی انسان کو کچھ وقت کیلئے کسی ملک کا صدر منتخب کر لیا جاتا ہے اور وہ ملک کا حکمران بن جاتا ہے مگر جب وہ معزول ہوتا ہے تو اس کی ذات میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی بلکہ اس کے منصب میں تبدیلی آتی ہے اسی طرح اس نفس کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار