

Loading content...
یعنی شعور کی رسائی نہ ہونے کا ذکر فرمایا کیونکہ یہ عالم غیر محسوس ہے اور کیفیات کو سمجھنا نہ جسم کا کام ہے نہ روح کا بلکہ کیفیات شعور سے متعلق ہیں دکھ سکھ غم وخوشی درد والم ولذات وغیرہ ان کیفیات کا تعلق شعور سے ہے محبت نفرت احساسات لطیف سبھی نفس سے اور شعور سے متعلق ہیں اور شعور کے خزانہ نتائج کا نام ہے عرفان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار