

Loading content...
جب اسے کسی نئی چیز کی خواہش ہوئی تو پھر تخیل کا کارخانہ چلا دیا گویا تخیل اور تصور شعور کے دو شعبے ہیں اور قوت متخیلہ ہی ہے جو ایک عام انسان سے شاعر انجینئر سائنسدان وغیرہ کو علیحدہ کرتی ہے کہ یہ قوت نئی نئی چیزیں بنا کر انسان کو دکھاتی ہے اور انسان انہیں مادی شکل میں لوگوں کے سامنے لا کھڑا کرتا ہے لیکن شعور غیرمحسوس کا ادراک نہیں کر سکتا یہی وجہ ہے کہ خالق نے جب شہید کی حیاتِ سری کا ذکر فرمایا تو فرمایا افلا یشعرون کہیں فرمایا لا تشعرون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار