

Loading content...
دے تو اسے کہتے ہیں تصور اب اس نے تاج محل دیکھا شاہی مسجد دیکھی کوئی قلعہ دیکھا تو جب بھی اس کا جی چاہا تصو رمیں چند سیکنڈ میں ویسا بنا لیا تو ثابت ہوا کہ یہ تعمیر کا بادشاہ ہے لیکن اس کی تعمیر گویا وہ فوٹوگرافی ہے جو اس نے وہاں جاکر کی تھی یا ایک وی سی آر کیسٹ یہ وہاں سے ریکارڈکرکے لایا تھا جب جی چاہا تصور کی سکرین پہ وہی کیسٹ چلا دی اور وہی متحرک ہجوم اور جامد عمارتیں دیکھ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار