

Loading content...
کر سکتا ہے زبان کے پاس عربی کے ستائیس 27 حروف کی قبا ہے جو احساسات نفس کی قامت موزوں کیلئے موزوں نہیں اور اردو کے کل ہندی حروف ملا کر 48 حروف کا لباس ہے جو کیفیات کے سر ڈھانپنے کیلئے ناکافی ہے کیونکہ جسم کی جہاں انتہا وہیں سے نفس کی ابتدا ہے اس پہ دیباچے میں بھی بحث ہوچکی ہے پھر جس طرح جسم کے سٹور کا نام اعصاب ہے اسی طرح نفس کے خزانے کا نام ہے لاشعور یعنی جو کچھ یہ جمع کرتا ہے اسے لاشعور میں محفوظ رکھتا ہے اور لاشعور میں مختلف کیفیات ولذات وآلام واصوات ونقوش ذائقے خوشبوئیں وغیرہ بس یوں سمجھ لیں لاشعور نفس کا مال گودام ہے یا کیفیات کا کباڑ خانہ ہے جہاں مدرکاتِ نفس کے ہر قسمی سمپل Sample موجود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار