

Loading content...
یہ بھی ہے کہ اس انسان کے اعضاء وجوارح غیر وصفی و غیرمتبادل ہیں جن سے یہ کام کرتا ہے پھر یہ بھی ہے کہ جہاں انسان طبعی (جسم) کی انتہا ہے وہیں سے نفس کی ابتدا ہے اور متعلقات جسمانی کیفیات نفسی کے اظہار کیلئے ناکافی ہیں جسم کے بس کا روگ نہیں کہ وہ کیفیات نفس بیان کر سکے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار