Loading content...
میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں انسانِ نفسی ایک مکمل انسان ہے جس کے ذخیرہ علم کا نام ہے عرفان اور اسے جو ادرکِ حقائق کی قوت بخشی گئی ہے اس کا نام ہے فواد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار