

Loading content...
کہ جس نے امامِ وقت کا عرفان حاصل نہ کیا گویا وہ جاہلیت یعنی انکار کی موت مر گیا کیونکہ شواہد کائنات کسی کے وجود کا پتا دے رہے ہیں اور انہیں دیکھ کر کوئی کسی پوشیدہ ذات کے وجود پہ استدلال قائم نہیں کر سکتا تو وہ لاعلم نہیں بلکہ منکر ہے پروردگار عالم کی کماحقہ معرفت بشریت کے افہام وادراک سے ماوریٰ ہے لیکن یہ کارخانہ کائنات بھی تو ایک صانع کی صنعت گری کا منہ بولتا ثبو ت ہے اب اس سے بھی انکار کرے تو جاہل نہیں کیونکہ جانتا تو سب کچھ ہے مگر ماننا نہیں چاہتا یعنی منکر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار