

Loading content...
عرفان کہتے ہیں عرفان کا صحیح ترجمہ یہ ہے کہ آثار سے مؤثر کو سمجھنا نقش قدم سے راہی کے وجود پہ استدلال کرنا تصویر کو دیکھ کر مصور کے وجود پہ دلیل لانا اسی لیے عرفان کی ضد انکار کو قرار دیا گیا ہے یعنی علم اور عرفان میں یہی فرق ہے کہ علم کی ضد جہل (لاعلمی) ہے اور عرفان کی ضد جاہلیت (یعنی انکار) ہے خالق کائنات نے کہیں بھی اپنے اور انبیاء اور آئمہ اطہار علیہم السلام کے بارے علم کی تاکید نہیں فرمائی بلکہ عرفان کی تاکید فرمائی ہے جیسے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار