

Loading content...
انسان اپنے خواہشاتِ نفس کی تکمیل ہمیشہ بلا سوچے سمجھے کرتا ہے اس لیے اسے بھی معبود قرار دیا اور لا الہ الا اللہ کا عرفانی مطلب یہ ہے کہ خواہش نفس بھی معبود نہیں اور جہا ں بھی کوئی خواہش حکم الٰہی سے متصادم ہوئی وہاں اس کی کوئی حیثیت باقی نہ رہی حسب دنیا میں جو چھ چیزیں شامل ہیں وہ ساری کی ساری ہوائے نفس کے دائرے میں آتی ہیں اس لیے اس کے خاتمے کے بغیر انسان اپنی منزلِ عرفان کو نہیں پا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار