

Loading content...
عورتوں اور بچوں کو فطری قبائے نسل کے حیوانی تقاضوں کے پیش نظر بیان فرمایا ہے سونے چاندی کے سکوں کو خوراک کی فطری ڈیمانڈ کے اعتدال سے تجاوز کرنے کی صورت میں لایا گیا ہے زمین وجائیداد کو خوراک کی طلب میں شدت کے معنی میں بیان فرمایا ہے دنیا کا لفظ دنو سے مشتق ہے یعنی گھٹیا تو یہ گھٹیا زندگی کی منظرکشی ہے اگر یہی کائنات ہی انسان کی معراجِ سعادت ہے تو پھر کفر کیا ہے؟ ہوائے نفس پہ عارفِ ربانی جناب ادیم نقوی رحمة اللہ علہ نے بہت خوبصورت کتب لکھے ہیں تفصیل کیلئے ان کی کتب کی طرف رجوع کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار