

Loading content...
سب سے اول عورتوں کی محبت اور بیٹوں کی محبت کو جب شہوت کے ماتحت بیان فرمایا گیا ہے پھر سونے چاندی کے سکوںکو جب شہوت قرار دیا گیا ہے پھر سواریوں کا تزکرہ ہے پہلے زمانے میں گھوڑے کو سواری کا معراج تصور کیا جاتا تھا اب خیل کو موجودہ دور کی سواریوں کیلئے علامتی طور پر تصور کر لیں تو اس طرح بہترین سواریوںکی خواہش کو حب شہوت قرار دیا جا سکتا ہے پھر باقی جانوروں کے گلوں کو اور کھیتی باڑی زمین وجائیداد کو شہوت کی محبت میں لایا گیا ہے اور آخر میں فرمایا یہی چیزیں ہیں جو گھٹیا دنیا کی متاعِ حیات وکل کائنات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار