

Loading content...
ابلیس لمبی لمبی سوچیں دلاتا ہے مستقبل کے فقر وفاقے سے ڈراتا ہے اور دولت جمع کرنے کے احکام صادر کرتا ہے اور جب روح کہتی ہے کہ راہِ حق پہ خرچ کرو تو یہ اپنی چال چلتا ہے ان یعید کم الفقر کہ شیطان فقر سے ڈراتا ہے اور ذخیرہ اندوزی جیسی اخلاقی برائی کا مرتکب کرتا ہے کوٹھی کار زمین جائیداد دولت وغیرہ پر اکساتا ہے تو خالق کائنات نے اپنی کتاب مجید میں ارشاد فرمایا زین للناس حب الشہوات من النساء والبنین والقناطیر المقنطرة من الذہب والفضہ والخیل المسومة والانعام والحرث ذالک متاع الحیواة الدنیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار