

Loading content...
نفس ہمیشہ بنیادی شہوات کے ساتھ اپنی ہوائے نفس کو نتھی کر دیتا ہے اور انسان اسے بھی بنیادی ضروریات میں سے سمجھتا ہے اور دھوکہ کھا جات اہے مثلاً۔زندگی کی ضروریات کے ساتھ جب طولِ امل (لمبی امید) ناطہ جوڑ لیتی ہے تو ان خواہشات کو بھی زہرآلود کر دیتی ہے۔یا لذتِ بدن سے جب نسا واولاد وابستہ ہو جاتی ہے تو فتنہ آفرینیاں کرتی ہے یا شکم کی ضروریات سے جب جاہ وجاہت شامل ہو جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار