

Loading content...
یعنی بلم باعور ہوائے نفس کی اتباع میں نکلا تو فرمایا کہ جو بھی اتباع ہوا وہوس کرتا ہے اس کی مثال کتے کی ہے کہ اس پر بوجھ لادو تو پھر بھی زبان نکالے رہتا ہے اور اگر چھوڑ دو تب بھی اس کی زبان نکلی رہتی ہے۔یعنی واصح فرمایا جا رہا ہے کہ ہوا وہوس ایک ایسی محبوبہ ہے کہ جس کے جملہ احکام کی تعمیل میں اگر انسان اپنی زندگی لٹا دے تو وہ کبھی راضی نہیں ہو سکتی اس کا کاسۂ حرص کبھی پرنہیں ہو سکتا یہ کبھی نہ راضی ہونے والا معشوق ہے کیونکہ جب انسان زندگی کا ایک ایک لمحہ اس کیلئے وقف کر دیتا ہے تو آخر کو یہی کہنا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار