

Loading content...
اے میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا آپ نے ملاحظہ نہیں فرمایا کہ جس نے اپنا اللہہوائے نفس کو بنا رکھا ہے اور اللہ نے تو اسے گمراہی میں چھوڑ دیا ہے اور اس کی سماعت اور قلب پہ مہر لگا دی ہے اور بینائی پہ حجاب ڈال دیئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار