

Loading content...
اے میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ لوگ آپ کے اعلان پہ لبیک کیسے کہہ سکتے ہیں آپ کو معلوم ہی ہے وہ تو اپنی خواہشات نفس (اہوا) کی اتباع میں مصروف ہیں اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہو سکتا ہے جو ہوائے نفس کی اتباع میں مگن ہے یعنی اتباعِ ہوائے نفس ہی دین حق کو قبول کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔اسی طرح سورة جاثیہ میں ارشاد ہےافرء یت من اتخذ الھم ہواہ واضلہ اللہ علی علم وختم علی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار