

Loading content...
مالک مطلق جل جلالہ نے اتباعِ نفس کو سب سے بری بلا فرمایاہے یعنی انسان کیلئے ایک بہت بڑی آزمائش ہے اس آزمائش میں وہی کامیاب ہوتا ہے جو ہوائے نفس کی سرکوبی کرتا ہے کیونکہ یہ مالک کی رضا کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اسی لیے فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار