

Loading content...
رب ذوالجلال والاکرام جل جلالہ نے جو احکام فرمائے ہیں اس میں شہوات میں اعتدال کا حکم فرمایا ہے کیونکہ شہوات انسان کی مجبوری ہیں مثلاً بھوک ہے یا پیاس ہے یہ شہوات میں سے ہیں انہیں کچھ حد تک روکا تو جا سکتا ہے مگر بالکل ختم کرنا بنی نوع انسان کیلئے محال نہیں تو مشکل ترین ضرور ہے اس لیے ان کی افراط (زیادتی) کی مذمت فرمائی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار