Loading content...
یہاں یہ سوال پیدا ہوتاہے کہ یہ خواہش نفس کیا چیز ہے جو سارے فسادات کی جڑ ہے؟ دوستو بحیثیت رکن انسان کے بدن کا خاصہ شہوت ہے اسی طرح بحیثیت رکن نفس انسان کا خاصہ ہوا (ہوس) ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار