

Loading content...
آنکھ ہے تو حس جمالیات سے مملو حسن مناظر کا ادراک کرنے والی ہے یہ بھی کہتی ہے کہ مجھے تو میرے پسندیدہ چہرے دکھاتے رہو چاہے محرم کے ہوں یا غیر محرم کے مجھے تو حسن بینی چاہیے چاہے سارا جسم جہنم میں ہی کیوں نہ چلا جائے مگر میں تو گھر پھونک تماشا ضرور دیکھوں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار