

Loading content...
دوستو نفس شریر کے سامنے جب لذت وخواہشات کا اجتماع ہوتا ہے تو یہ خواہش کرتا ہے کہ ہر خواہش پوری ہو اگر ان خواہشات میں ایک دوسرے سے تصادم کی فضا پیدا ہو جائے تو یہ پھر مختلف حواس کو آپس میں لڑا کر تماشا دیکھتا ہے اور خود مزے لیتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار