

Loading content...
ً ایک امیر آدمی کو آتے دیکھا نفس نے دیکھا کہ یہ میری فلاں خواہش کی تکمیل کر سکتا ہے فوراً جسم کو حدیث سنا دی کہ انکسار تواضح اور عجز بہت اچھی چیزیں ہیں بدن فوراً امیر آدمی کے قدموں میں جھک گیا روح تڑپ گئی احمق یہ کیا غضب کر دیا یہ بے موقع حدیث کیوں سنا دی یہاں تو یہ فرمان سنانا تھا کہ متکبر کے سامنے تکبر بھی عبادت ہے یہ کیا کیا کہ جہاں قیام کی ضرورت تھی وہاں سجود کروا رہے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار