

Loading content...
دوستو یہ نفس جس طرح ضروریات بدن میں اپنے خواہشات کو داخل کرتا رہتا ہے اسی طرح ضروریات روح میںبھی اپنے خواہشات کی تکمیل کے پہلو تلاش کرتا ہے مثلاً روح کی ضروریاترضائے الہی کے حصول کے اسبابہیں لیکن جب انسان ان اسباب کی طرف متوجہ ہوتا ہے تو بھی یہ اپنی ٹانگ اڑا دیتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار