

Loading content...
اگرچہ یہ ایک فرضی داستان بھی ہوسکتی ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ ذائقہ کے لحاظ سے ہرعورت ایک ہی فیرنی کی طرح ہے صرف رنگوں کا انتخاب نفس کرتا ہے حالانکہ معلوم ہے کہ اختلاف رنگ سے اختلاف ذائقہ وابستہ نہیں ہے مگر پھر بھی یہ نفس کسی کی منہ پہ تعریف کروا رہا ہے اور کسی کا گلہ اورکسی کو کسی کے پیچھے فرہاد و مجنوں بنا رہا ہے دراصل یہ نفس کے خواہشات ولذات تھے حسبے اس نے ضروریات میں گھسیڑدیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار