

Loading content...
حالانکہ اس کی مثال ایسے ہے جیسے ایک کہانی بیان کی جاتی ہے کہ اکبر بادشاہ سے کسی نے بیربل وزیر کی لڑکی کی تعریف کی تو اس نے بیربل سے کہا کہ مجھے اپنے گھر دعوت دو وہ اس کی لڑکی کو دیکھنا چاہتا تھا اس بات کو بیربل بھانپ گیا اور لڑکی کو سمجھایا اور دعوت دے دی بادشاہ جب آکر دستر خواب پر بیٹھا تو سامنے سات رنگوں کی علیحدہ علیحدہ ڈشیں رکھی ہوئی تھیں اکبر نے ہرڈش کو چکھا تو وہ ایک ہی فیرنی تھی صرف رنگ علیحدہ علیحدہ تھے تو اکبر نے سوال کیا اے لڑکی کیا تجھے دوسرے کھانے تیار کرنا نہیں آتا کہ ایک ہی فیرنی میںکئی رنگ بنادیئے ہیں تو اس نے جواب دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار