

Loading content...
یہ لذت تو بقائے نسل کیلئے عطا ہوئی تھی جب جسم نے بھوک کی طرح اس خواہش کا اظہار کیا تو نفس نے فوراً جوڑا تلاش کیا اور اس خواہش میں بھی ہوس کو داخلکردیا یعنی ایک عورت میسر آئی آنکھ سے پوچھا کیسی ہے؟آنکھ نے حلیہ بتایا کہ رنگ سانولا ہے ناک چپٹی ہے جسم قدرے بے ڈول ساہے قد بھی چھوٹا ہے مگر بچے پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے نفس نے فوراً ناک بھوں چڑھالئے اور کہا اجی چھوڑیئے کیا یہی عورت دنیا میں باقی رہ گئی ہے کیا ساری دنیا کی عورتیں مرگئی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار